کھیلوں کے میدا ن بند کرنا  افسوسنا ک ہے:عثمان پراچہ 

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )سائوتھ پنجاب کنوینئر باسکٹ بال ایسوسی ایشن محمدعثمان پراچہ نے کہا ہے کہ پنجاب سپورٹس بورڈ کا کھیلوں کے میدانوں کو ایک بار پھر بند کرنا افسوسنا ک ہے دنیا بھر میں سب سے کم شناخت جو کروناء سے متاثر ہوئی ہے وہ سپورٹس مین کی ہے کیونکہ سپورٹس مین روزانہ کی ورزش کرتے ہیں جو ہر بیماری کا سامنا کرسکتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ORSvhC
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.