بابر اعظم کے بہتر متبادل کھلاڑی تیار کرنا ہونگے: یونس خان

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہاہے کہ ہمیں صرف بابراعظم پر انحصار نہیں کرنا بلکہ بہتر متبادل کھلاڑی بھی تیار کرنا ہوں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38ZXq7Z
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.