ٹیکس استشنی واپس لینے کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ایک بل جمع کروادیا جس میں تقریباً 36 اقسام کے ٹیکس استثنٰی واپس لینے اور دیگر کارپوریٹ ٹیکس چھوٹ کو بہتر بنانے کیلئے متعدد ترامیم تجویز کی گئی ہیں جن کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3lgY9WJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.