سینٹ الیکشن میں مزیدار کھیل ہوا‘ سب نے ایک دوسرے سے بدلہ لیا: پرویزخٹک

اسلام آباد (نامہ نگار+نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایوان بالا (سینٹ) کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی شکست پر طنز کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38Dxwq7
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.