مریم نواز کی ضمانت منسوخی‘ لاہور ہائیکورٹ آج نیب درخواست کی سماعت کرے گی

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3th779i
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.