چیف الیکشن کمشنر ممبران استعفی دیںحکومت اپوزیشن کی مخالفت

اسلام آباد (نامہ نگار) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمشن پر سینٹ انتخابات میں فرائض کی انجام دہی میں ناکامی کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن کمشن سے مستعفی اور نئے کمشن کے قیام کا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ الیکشن کمشن ناکام ہو چکا ہے اور نیوٹرل امپائر کا کردار ادا نہیں کررہا اس لیے اسے بحیثیت مجموعی استعفی دینا چاہیے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2OF5iEp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.