7ارب کے پیکج کا اعلان 313رمضان بازار غریب کو ریلیف دینگے عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے رمضان المبارک میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کے لئے 7 ارب روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر میں 313 رمضان بازار لگائے جائیں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bS7xNm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.