Latest Answer Key

ads

پاکستان میں کھلاڑیوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے:عمران طاہر

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )پاکستان میں کھلاڑیوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اگر ان کی نوکری ختم ہوجائے تو ان کے پاس روزگار کا کوئی متبادل ذریعہ نہیں ہوتا، جنوبی افریقہ میں معاملہ پاکستان سے مختلف ہے، انہوں نے ابھی کرکٹ کھیلنا چھوڑی بھی نہیں ہے اور جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے انہیں کوچنگ کی آفر کردی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uOGNFa
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.