Latest Answer Key

ads

پنجاب یوتھ انٹر ڈویڑنل باکسنگ چمپئن شپ 20 اکتوبر سے فیصل آباد میں شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب یوتھ انٹر ڈویڑنل باکسنگ چمپئن شپ 20 اکتوبر سے فیصل آباد میں شروع ہوگی، پنجاب باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ پنجاب بھر سے مرد اور خواتین کی نو، نو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vrFtsE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.