Latest Answer Key

ads

آئی سی سی ایونٹ بھی پاکستان لانے کیلئے کوشش کرنیگے،وسیم خان

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان جوکانٹے دار میچ ہوا وہی اصل پی ایس ایل کی پہچان ہیوسیم خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جب پاکستان آیا تھا تو پی ایس ایل دبئی میں ہورہا تھا، انٹرنیشنل کرکٹ کو پاکستان میں لانا کامیابی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/306o4qv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.