سول کورٹس وہاڑی ٹائیگر نے کرکٹ میچ جیت لیا 

میلسی(نامہ نگار)جشن بہاراں کے سلسلہ میں وہاڑی ٹائیگر کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں 127رنز بنائے جواب میں میلسی لائنز اپنا ہدف پورا نہ کر سکی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tffAKa
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.