ملک شاہد حامد شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ملک شاہد حامد شہیدباسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز عبدالناصر باسکٹ کورٹ آرام باغ پر ہوگیا ٹورنامنٹ کا افتتائی میچ میں بحریہ کلب نے ممباکلب کارساز کو 43-54 پوائنٹس سے شکست دے دی اس میچ کا مین آف دی میچ بحریہ کلب کے محسن گجر کو قرار دیا گیا جنہوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2OncSDM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.