جمعہ الیون نے جیو سپر کو شکست دیدی

شجاع آباد (خبر نگار )سپورٹس اینڈ کلچر کے زیر اہتمام شجاع آباد کرکٹ میلہ میں جمعہ الیون اور جیو سپر الیون کے درمیان میچ کھیلا گیا جمعہ الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 62سکور کیا جواب میں جیو سپر الیون نے مقررہ اوورز میں صرف 58رنز بنا سکی اس طرح جمعہ الیون نے یہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4سکور سے جیت لیا میچ کے مہمان خصوصی رائو شکیل اور دلشاد خان نے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rN2djV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.