خواتین کا عالمی دن ‘آرم ریسلنگ  چیمپئن شپ  9مارچ کو ہوگی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر سوسائٹی کی زیر اہتمام سجاس اور پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ مقابلے نو مارچ کو گورنمنٹ ڈگری گرلزکالج لائنز ایریا میں منعقد ہوگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3biWKMg
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.