عماد وسیم کے گھر ننھی پری کی  آمد،نام سیدہ عنایا عماد  رکھ دیا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر اور پی ایس ایل ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bfFF5A
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.