لیوک فرنانڈس کپ منیارٹی باسکٹ  بال ٹورنامنٹ کاآغاز آج ہوگا 

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) ای ایس سی کے سابق اسپورٹس آفیسر لیوک فرنانڈس کے نام سے منسوب منیارٹی باسکٹ بال 3X3ٹورنامنٹ کا آغاز جمعۃ کوباسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر ہوگا ٹورنامنٹ 7مارچ تک جاری رہیگا ،ٹورنامنٹ کا افتتاح عثمان کلب کی صدر شاہدہ پروین کیانی کریں گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3c1Xapp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.