مسلم لیگ ن کی سیاست دھونس، دھاندلی، ہار برداشت کرنیکا حوصلہ نہیں: شبلی فراز، فردوس عاشق

ڈسکہ (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز، معاون خصوص اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر سائنس فواد چودھری نے ڈسکہ میں پریس کانفرنس کی شبلی فراز نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ دھونس، پیسے اور قتل و غارت کی سیاست کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2ZG0mks
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.