فرنٹیئر کور کا دورہ ‘بلوچستان میں امن کیلئے ممکنہ اقدامات کرینگے: شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہیڈ کوارٹر فرنٹئیر کور بلوچستان کا دورہ کیا اور امن و امان کے قیام کے لئے فرنٹئیر کور بلوچستان کے کردار کی تعریف کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3aDXQBO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.