اجتماعی کوششوں سے کرپشن فری پاکستان کے خواب کو یقینی بنایا جا سکتا ہے: چیئرمین نیب

اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمن نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بدعنوانی کے خاتمے اور بدعنوان عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے کوششوں میں تیزی لائی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bwAYDD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.