عمرکوٹ ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا بلاول‘ زرداری‘ مراد شاہ کی امیر شاہ کو مبارکباد

کراچی /عمرکوٹ (وقائع نگار/ نامہ نگار) پی ایس 52 عمرکوٹ کے ضمنی انتخابات کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ 55 ہزار 904 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جبکہ جی ڈی اے کے ارباب غلام رحیم 30 ہزار 921 ووٹ لے سکے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bSkk2M
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.