قومی سلامتی اداروں کے حوالے سے منفی پراپیگنڈا افسوسناک ہے: پرویز الٰہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور ایم این اے مونس الٰہی سے مسلم لیگ ن کے بہاولنگر سے سابق ایم این اے اصغر حسین شاہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qyKuMo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.