گو سوامی معاملہ عالمی فورم پر اٹھایا جائے، پارلیمنٹ قرارداد لاے ، زرداری سیاسی کشیدگی ختم کراسکتے : رحمان ملک

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت ارناب گوسوامی اور ڈس انفو لیب کے ایشوز کو عالمی سطح پر اٹھائے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/39Fkmse
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.