Latest Answer Key

ads

 بدھلہ سنت سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز، 10ٹیمیں حصہ لیں گی

بدھلہ سنت(نامہ نگار)بدھلہ سنت میں بدھلہ سنت سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 10ٹیمیں حصہ لے رہی ہیںاور روزانہ 4میچ کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر ایک تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی ارشد بشیر چودھری،قاصد علی، محمد عامر،سمندرخان تھے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2JQaT8C
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.