Latest Answer Key

ads

لنکا پریمیئر لیگ‘ کینڈی ٹسکرز  نے جیفنا سٹالینز کو شکست دیدی 

ملتان (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ کے سولہویں میچ میں کینڈی ٹسکرز نے جیفنا سٹالیئنز کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی جیفنا سٹالیئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 150 رنز بنائے شعیب ملک 59 رنز بنا کر نمایاں رہے بعد میں کھیلتے ہوئے کینڈی ٹسکرز نے ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کر لیا ٹسکرز کی جانب سے کوسال پریرا 42 اور اسیلا ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qKshMI
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.