جونیئر عالمی ہاکی کپ ،پاکستان  نے پریکٹس میچ میں کینیڈا کو ہرا دیا

لاہور( سپورٹس رپورٹر) ایف آئی ایچ جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم نے کینیڈین ہاکی ٹیم کو پریکٹس میچ 0-1 گول سے شکست دیدی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nGgxLt
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.