شادی کب ہوگی ؟’’مینوں وی نہیں پتہ‘‘ :بابرا عظم 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے بابراعظم کی نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان باری باری اپنے متعلق سب سے زیادہ گوگل کئے جانے والے سوالات کا جواب دیتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xbwoF9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.