چیئرمین پی سی بی جونیئر ورلڈکپ کی ٹیم سلیکشن سے ناخوش‘دستخط سے انکار

لاہور(سپورٹس رپورٹر) چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ جونیئر ورلڈکپ کیلئے ٹیم سلیکشن سے غیر مطمئن نظر آرہے ہیں،ہ انہوں نے ٹیم پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cLaUFM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.