پی ایس ایل7 میں 100 فیصد شائقین کو سٹیڈیم میں لانے کی تیاری

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں 100 فیصد شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے پر پی سی بی اور فرنچائزز متفق ہو گئی ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3HUIGqb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.