محمو داللہ کی گیند کھیلنے کیلئے تیار  نہیں تھا ‘پیچھے ہٹ گیا : محمد نواز

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) آل رائونڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں آخری اوور کی گیند کیلئے وہ تیار نہیں تھے جس کی وجہ سے وہ پیچھے ہٹ گئے ‘گیند وکٹ سے ٹکرائی اور امپائر نے ڈیڈ بال قرار دیدی تھی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cFDrfO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.