سربراہ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ دستیاب نہیں ‘ٹی ٹونٹی ٹرافی ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر دینگے : بی سی بی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی نہ دینے کے حوالے سے پاکستان مینجمنٹ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹونٹی کی ٹرافی ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر دیں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/30V6t8p
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.