نئے کلب کیلئے پہلا گول کرنے  میں میسی کو 3 ماہ لگ گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )نامور فٹبال کلب بارسیلونا کو خیرباد کہنے کے بعد ارجنٹائن کے سپر سٹار فٹبال لیونل میسی کو نئے کلب کے لیے پہلا گول سکور کرنے میں 3 مہینے لگ گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3HGJvmC
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.