علماء موجودہ صورتحال کے حل کیلئے مثبت کردار ادا کریں،صدر علوی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلام ہمیں لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی تلقین کرتا ہے اور تشدد اور بد امنی کے خلاف ہے، علمائے کرام موجودہ صورتحال کے حل کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nEbryl
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nEbryl
https://ift.tt/eA8V8J