شاہین شاہ میں سپر اسٹار بننے کیلئے سب کچھ ہے عاقب جاوید

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی میں بہت بڑا سپر اسٹار بننے کیلئے سب کچھ ہے، بہترین بولر بننے کیلئے ان کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2WwONOO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.