مہنگائی،بے روز گاری کے خلاف پیپلز پارٹی کے ملک بھر م یں مظاہرے ریلیاںْ

لاہور/ اسلام/ کراچی (نامہ نگار+ نمائندگان+ نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایت پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ملک بھر میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3EvEgDW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.