سوشل میڈیا پر نفرت پراپگینڈا،کالعدم جماعت کے32ارکان کو گرفتار،فواد چوہدری

اسلام آباد (خبرنگارخصوصی+اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ رات ایک اہم کارروائی میں کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے والے 32 ارکان کو گرفتار کیا گیا ہے جو جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے نفرت انگیز پروپیگنڈا کر رہے تھے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3jLtlhm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.