محمد رضوان کو ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ہی بابراعظم کی کمی محسوس ہونے لگی

ملتان (سپورٹس ڈیسک) ہفتے سے شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے کپتان بننے والے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے قومی ٹیسٹ ٹیم کو ٹی ٹونٹی ٹیم سے زیادہ مضبوط قرار دے دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38zkSHJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.