احتساب عدالت نے خواجہ آصف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے قومی احتساب بیورو نے اسلام آ باد سے گرفتار کیا، خواجہ آصف کو احتساب عدالت کے جج جواد الحسن کے روبرو پیش کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3pDSCKT
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.