نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے سکیورٹی ماہرین  آج سے اپنے کام کا آغاز کرینگے 

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان سے قبل سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کیلئے پاکستان پہنچنے والے سیکیورٹی ماہرین (آج)پیر سے اپنے کام کاآغاز کر ینگے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gmyE52
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.