گوادر سے نوائے وقت ،دی نیشن کی اشاعت کو سراہتے ہیں: گورنر بلو چستان

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے کہا ہے کہ گوادر بلوچستان کا معاشی مرکز ہی نہیں بلکہ جدید ترین بندرگاہ، انٹرنیشنل ائر پورٹ، فائیو سٹار ہوٹلوں، نئی شاہراہوں اور شہری سہولتوں کے لحاظ سے خطے کی معیشت کیلئے گیم چینجر بن رہا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3yg3sL2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.