گوادر سی پیک پروجیکٹس میں کلیدی اہمیت کا حامل،خالد منصور

گوادر(بیورو رپورٹ)وزیر اعظم پاکستان کے اسپیشل اسسٹنٹ برائے سی پیک افیئرز خالد منصور نے گزشتہ روز گوادر کا تفصیلی دورہ کیا جہاں پر انہیں گوادر اور سی پیک پروجیکٹس سے متعلق بریفنگ دی گئی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گوادر میجر(ر) کبیر خان زرکون نے انکی آمد کو گودار کے پینے کی پانی ، بجلی کی بلا تعطل فراہمی سمیت دیگر امور کے پیشرفت سے آگاہ کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3kxWnkl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.