کابل سے انخلاء کی سینکروں درخواستیں مو صول، سیل بنادیا: فواد چوہدری

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان پریس سیکشن کو عالمی میڈیا کی جانب سے کابل سے انخلاء میں سہولت کیلئے سینکڑوں ویزا درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3xK7Odf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.