مودی کو نہتے کشمیریوں پر مظالم کا حساب دینا ہوگا: عثمان بزدار

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محرم پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں‘ مودی کو نہتے کشمیریوں پر مظالم کا حساب دینا ہوگا‘ یوم آزادی کے موقع پرسکیورٹی کے بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3yVn744
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.