شکر گڑھ سے بھارت ساختہ مارٹر شیل برآمد‘ بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا 

شکرگڑھ (نامہ نگار) سرحدی گائوں بھوپال پور سے بھارتی ساختہ مارٹر شیل برآمد ہوا ہے جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا، بی ڈی ایس حکام کے مطابق شکرگڑھ کے سرحدی گائوں بھو پالپور خورد کے کھیتوں سے مارٹر شیل برآمد ہونے پر اہل علاقہ نے پولیس تھانہ لیسر کو اطلاع کی، پولیس نے سول ڈیفنس نارووال کی بم ڈسپوزل ٹیم کو طلب کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3m7IQCq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.