افغانستان کی صورتحال، پاکستان اور چین میں قریبی رابطہ بر قرار رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (نامہ نگار) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3geTK5u
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.