طالبان کی حمایت میں بیان پر بھارتی رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن پر مقدمہ

نئی دہلی(نوائے وقت رپورٹ) طالبان کی حمایت میں بیان پر بھارتی رکن پارلیمنٹ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، لوک سبھا کے رکن شفیق الرحمن برق نے کہا تھا کہ افغانستان کی آزادی اس کا اپنا معاملہ ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ggbxJp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.