Latest Answer Key

ads

افغانستان کیخلاف سیریز بابر رضوان ، حسن شاہین کو آرام دینے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کو حتمی شکل دینے کی تیاری کرلی، قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کرینگے جبکہ بابر اعظم ‘ محمد رضوان ، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی آرام کرینگے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2XBdPwe
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.