گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن  کے تحت نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتیں  نکھاریں گے،حنیف حسین 

کراچی(سپورٹس رپورٹر)گوادر میں کرکٹ کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دینے اور نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے پیپسی اور گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iNUrnX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.