اننگز میں 5 وکٹیں، جیڈن سیلس ویسٹ انڈیز کے کم عمر بولر بن گئے

کنگسٹن(یواین پی)جیڈن سیلس ٹیسٹ اننگز میں 5 وکٹوں کا کارنامہ انجام دینے والے کم عمر ترین ویسٹ انڈین بولر بن گئے، انھوں نے یہ کارنامہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران انجام دیا، سیلس نے 19 برس اور 336 دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دیا، جیڈن نے 55 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3jZkk3E
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.