یوم آزادی کے موقع پر منوڑہ میں  فٹ بال میچ جزیرہ شمس پیر کے نام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)یوم آزادی پاکستان کے موقع پر کراچی کے قدیم جزیرہ بابا کے فٹبال گراونڈ میں جزیرہ بابا اور جزیرہ شمس پیر کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا جو کہ جزیرہ شمس پیر نے دو گول سے جیت لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3k3aUnx
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.