افغانستان میں دیرپاامن کیلئے ہر ممکن اقدامات کیلئے تیار ہیں.آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8 رکنی افغان وفد کی ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3xPS3S5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.